27 ستمبر 2016 - 17:58
پرتگال میں عید ولایت پر کیک کاٹنے کی رسم کی ادائیگی+ تصویریں

پرتگال کے شہر لسبن میں عید ولایت پر کیک کاٹنے کی رسم ادا کی گئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عید غدیر عاشقان ولایت کے لیے ایک ایسا موقع ہے جس پر ہر کوئی کسی نہ کسی انداز سے مولائے کائنات سے اپنی الفت کا اظہار کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یوں ہی پرتگال کے دار الحکومت لسبن میں رہنے والے موالیان امیر الومنین(ع) نے اس پرمسرت موقع پر اپنے دوست و احابب کو جمع کر کے کیک کاٹنے کی رسم نبھائی اور امام وقت حضرت حجۃ ابن الحسن عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے لیے طول عمر جبکہ تمام اہل ولایت، پاکستان سمیت دنیا کے کونے کونے میں بسنے والے مومنین، علماء کرام بالخصوص ناصر ملت علامہ ناصر عباس جعفری کی نصرت اور کامیابی کے لیے دعا کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲